Chat Room

Saturday, 12 May 2012

Molvi SMS Collection

دنیا کی سب سے طاقتور شےآگ ہے جولوہے کوبھی پگھلا دیتی ہے،آگ سے طاقتورپانی جوآگ کوبجھا دیتاہے، پانی سے طاقتورانسان جواسے پی جاتا ہے، انسان سے طاقتورموت جواسےکھاجاتی ہے، موت سے طاقتورصدقہ جوموت کوٹال دیتاہے اورصدقےسے طاقتورہے مولوی جوصدقہ بھی کھاجاتاہے. {جیومولوی}

No comments:

Post a Comment